Friday, October 14, 2016

اظہر علی نے کبھی نہ ٹوٹنے والا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

دبئی -پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں اظہر علی نے سینچری بنا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اظہر علی پہلے بلے باز بن چکے ہیں جنہوں نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں اولین سینچری سکور کی۔ اظہرعلی نے یہ
ریکارڈ 184 گیندوں پر 10 چوکوں کی مدد سے بنایا۔ 13 جولائی 2010ء کو آسٹریلیا کیخلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے اظہر علی مجموعی طور پر اب تک 11 سینچریاں بنا چکے ہیں

Fariha Taj

0 comments: