Tuesday, May 16, 2017

سندھ اسمبلی میں وفاق کے خلاف قرارداد منظور ہو گئی

سندھ اسمبلی میں وفاق کے خلاف قرارداد منظور ہو گئی
کراچی ۔ ہمیں بجلی مل رہی ہے نہ گیس ، عوام بل دیتے ہیں مگر اس کے باوجود بجلی سے محروم ہیں ، سندھ کے عوام سے امتیازی سلوک بند کیا جائے ۔سندھ اسمبلی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر وفاق کیخلاف قرار داد منظور ہوگئی ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس موقع پر خطاب کے دوران کہا کہ سندھ کے محنت کش عوام بجلی کا بل بھی دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنائی جا رہی ۔ انہوں نے وفاق سے مطالبہ کیا کہ سندھ کے ساتھ یہ امتیازی سلوک کرنا بند کیا جائے :۔

Fariha Taj

0 comments: