برلن(راشدبلال سے) جرمنی میں عیدالفطر پچیس جون بروز اتوار کو ھوگی۔ جرمن کے شھر حامبروکن میں مقامی این جی او منھم آرگنائزیشن روزے ختم ھونے کی خوشی میں مقامی مسلم تارکین وطن کو عید مِلن پارٹی دے گی. مقامی این جی او کی سربراہ ماریہ ویلیم اور سر گرم کارکنان اولی، انگے گوٹزمن ،متینہ اورآنیکا نے ڈیلی آن لائن پاکستان سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ مسلمانوں کی طرح ھم بھی رمضان المبارک کے مہینے کا بہت احترام کرتے ھیں اور ھم غیر مسلمز کو بھی رمضان المبارک کا مہینہ ختم ھونے کی بہت خوشی ھوئی ھے . اس وجہ سے ھم پچیس جون بروز اتوار کو مسلم تارکین وطن کی خوشیوں میں بھر پور شرکت کرتے ھوئے ان کو عید مِلن پارٹی دیں گے.
Home
Urdu News
جرمنی میں عیدالفطر 25جون کو ھو گی، غیر مسلم تنظیم کی جانب سے تارکین وطن کے لئے عید مِلن پارٹی کا اعلان
Friday, June 23, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
پریانکا چوپڑا پر شاعر بننے کا بھو ت سوار ہوگیا ، فلم بھی سائن کرنے کا امکان ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا نام طویل عرصے سے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کے سا… Read More
سجل علی نے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی،معصوم زینب کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کا فیصلہ لاہور (ا ین این آئی) اداکارہ سجل علی نے آج اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر تے ہوئے معصوم زینب کی ی… Read More
سپریم کورٹ کا کراچی سےتمام ڈبےوالےدودھ اٹھاکرٹیسٹنگ کاحکم کراچی : چیف جسٹس آف پاکستان نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مارکیٹوں سے ڈبے کا سارا دودھ اٹھ… Read More
اگر گاڑی چلاتے ہوئے آپ سڑک پر پیدل چلنے والوں پر کیچڑ اچھالیں تو برطانیہ میں اس حرکت پر کتنا جرمانہ ہوتا ہے؟ اتنا زیادہ کہ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا ایسا بھی ممکن ہے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے ہاں سڑک پر پانی جمع ہو تو کار سواروں کو پیدل چلتے راہ گیروں کی چنداں پر… Read More
اداکارہ میرا نے میری زیرو میٹرگاڑی چھین لی، حمزہ شہباز مجھے انصاف دلائیں: لیلیٰ لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ لیلیٰ نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکارہ میرا نے ان کی زیرو می… Read More
نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے : گلوکارابرار الحق لاہور(آئی این پی) ملک کے نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنا وقت کی اہم… Read More
امریکہ نے ایک نئی قسم کا ایٹمی ہتھیار بنانا شروع کردیا، دنیا کے امن کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی واشنگٹن (نیوز ڈیسک) تباہ کن ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے سے امریکہ پہلے ہی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ل… Read More
زینب زیادتی کیس ،پنجاب حکومت نے سب سے بڑا قدم اٹھانے کااعلان کر دیا ، جان کر والدین کی فکر کم ہو جائے گی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے بچوں کو حراساں کیے جانے سے بچاﺅں کیلئے آگاہی مہم کیل… Read More
0 comments: