Friday, August 11, 2017

پاکستان کا 70واں جشن آزادی : چین کے نائب وزیر اعظم اظہار یکجہتی کے لئے 13اگست کو پاکستان آرہے ہیں

سلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے 70ویں جشن آزادی میں اظہار یک جہتی کے لیے چین کے نائب وزیر اعظم اعلی سطح وفد کے ساتھ 13اگست کودو دن کے لئے پاکستان آرہے ہیں۔

نجی نیوز چینل’’ دنیانیوز‘‘ کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ چین کے نائب وزیراعظم پاکستان آمد پر جشن آزادی کے حوالے سے پارلیمینٹ ہاﺅ س میں ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب کے مہمان خصوصی بھی ہوں گے ۔ چینی وزیراعظم کے اعزاز میں مختلف تقاریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا،جبکہ باضابطہ مذاکرات کا دور وزیراعظم ہاﺅس میں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں
آرمی چیف کا اہلیہ کے ہمراہ شہید میجر علی سلمان کے گھر کا دورہ :آئی ایس پی آر

Fariha Taj

0 comments: