لاہور: کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والی پاکستان کی نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مایہ ناز گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ مومنہ مستحسن اور گلوکار دانیال کی شادی خاندان کی رضامندی سے ہو گی، جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں محرم لحرام کے بعد شادی کر یں گے۔ مگر اس سے متعلق تاحال مومنہ مستحسن یا دانیال ظفر کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ تاہم دونوں کی اکثر مقامات پر اکٹھے تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جس کے بعد انداز لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے مستقل رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔خیال رہے کہ حال ہی میں مومنہ مستحسن اور علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر نے کوک سٹوڈیو کے 10 ویں سیزن میں اکٹھے پرفارم کیا ہے۔
Tuesday, August 15, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
صبا قمر مغرور ہو گئیں ؟ صبا قمر مغرور ہو گئیں ؟ کراچی ۔ پاکستان کی معروف اداکارہ صباء قمر نے اپنی بالی ووڈ فلم کے بعد ل… Read More
عمران خان کو 3 دن کی مہلت مل گئی عمران خان کو 3 دن کی مہلت مل گئی لاہور۔ ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے ڈی جی پی آر می… Read More
عمران خان کا اگلے جمعہ جلسے کا اعلان عمران خان کا اگلے جمعہ جلسے کا اعلان اسلام آباد ۔عمران خان نے قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفت… Read More
پاک فوج نے بڑی تباہی سے بچالیا، اسلحہ گولا بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد پاک فوج نے بڑی تباہی سے بچالیا، اسلحہ گولا بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد راولپنڈی -آپریشن ردالفساد ک… Read More
ای او بی آئی گھپلوں کے بارے میں سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا ای او بی آئی گھپلوں کے بارے میں سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا اسلام آباد -سپریم کورٹ کے ج… Read More
وزیراعظم نے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت کر دی وزیراعظم نے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت کر دی اسلام آباد ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت … Read More
عوام کا سیلاب سڑکوں پر ہوگا اور 30 منٹ میں ہمارے 16 مطالبات پورے ہوجائیں گے ، مصطفیٰ کمال عوام کا سیلاب سڑکوں پر ہوگا اور 30 منٹ میں ہمارے 16 مطالبات پورے ہوجائیں گے ، مصطفیٰ کمال کراچی… Read More
عمران خان کی پاناما کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے تمام ججز کو عوام کی طرف سے مبارکباد عمران خان کی پاناما کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے تمام ججز کو عوام کی طرف سے مبارکباد اسلام آبا… Read More
0 comments: