Tuesday, September 19, 2017

این اے 120 کے نتائج پرریحام خان کی دل جلانے والی ٹویٹ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پردلچسپ پیغام دے دیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں ریحام خان نے لکھا کہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے بعد ان تمام لوگوں کے لیے جن کے مفاد اس الیکشن سے وابستہ تھے، یہ جملہ بہترین ہے کہ ’’ہن آرام ای‘‘ ؟ ۔

Fariha Taj

0 comments: