Sunday, September 17, 2017

ساہیوال میں آئل ٹینکر الٹ گیا

ساہیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)ساہیوال میں آئل ٹینکر الٹ گیا،ریسکیوٹییموں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ساہیوال کے علاقے فتو موڑ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔تاہم آخری اطلاعات آنے تک ٹرک کے الٹنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

Fariha Taj

0 comments: