Tuesday, October 3, 2017

استانی نے کلاس روم میں ایسا شرمناک کام شروع کر دیا کہ کچھ عرصے بعد ایک تصویر پولیس کے پاس پہنچی تو ہنگامہ برپا ہو گیا والدین کے پیروں تلے زمین نکل گئی

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک نجی سکول میں 35سالہ استانی کو کلاس روم میں نوجوان طالبعلموں کے ساتھ انتہائی فحش حرکات کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیاہے اور اسے چھ سال قید کی سزاسنائے جانے کا امکان ہے تاہم کیس کا فیصلہ یکم دسمبر کو سنایا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈینیلی ماٹکو نامی 35سالہ استانی کلاس میںاضافی وقت میں برہنہ رقص کرتی تھی اور بچوں کے ساتھ انتہائی فحش حرکات بھی کرتی تھی تاہم اس کی ایک تصویر کسی بچے نے کلاس کے دوران بنائی جوکہ کسی طرح پولیس کے پاس پہنچ گئی ۔پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے خاتون ٹیچر کو گرفتار کر لیا اور اب اسے 6سال قید کی سزاکا سامنا ہے ۔35سالہ استانی بچوں کو انگریزی پڑھاتی تھی ۔

Fariha Taj

0 comments: