Sunday, October 8, 2017

ہریتک روشن کو پورا ٹوئٹر ایک ہی بات بول رہا ہے، وہ کیا بات ہے؟ سن کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے بعد سری لنکن ٹیم نے پاکستان آ کر کم از کم ایک ٹی 20 میچ کھیلنے کا اعلان کیا تو پاکستانیوں کو شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ ہی نہ مل سکے۔ لیکن شائد پاکستانیوں کو یہ خوشی راس نہیں آئی کیونکہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر ’نحوست‘ کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔“ جمائمہ کے بھائی نے سابق بہنوئی کو مبارکباد دی تو جمائمہ کی ’قاتل‘ ٹویٹ نے مخالفین کو ’آگ‘ ہی لگا دی

اس وقت سری لنکا اور پاکستان کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز کھیلی جا رہی ہے جس کے بعد 5 میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی جانی ہے اور پھر 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کی باری آئے گی جس کا ایک میچ لاہور میں کھیلا جانا ہے۔
ٓذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن کھلاڑی اس موقع پر پاکستان کی مدد تو کرنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم میں شامل زیادہ تر کھلاڑی لاہور میں ٹی 20 میچ کھیلنے کے حق میں نہیں ہیں جو ناصرف پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بلکہ پاکستانیوں کیلئے بھی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”وہ کون سا کام ہے جو آپ اٹھتے ساتھ ہی لازمی کرتے ہیں۔۔۔“ خوبرو لڑکی محمد حفیظ سے سوال پوچھ کر ’پھس‘ گئی، پروفیسر نے ایسا جواب دیدیا کہ شرم کے مارے گال ہی لال کر دئیے
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی اور سابق قومی کرکٹرز اس ضمن میں بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کو یقینی بنایا جا سکے لیکن اگر ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تو پھر یہ خواہش ادھوری ہی رہ جائے گی جس کے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان پر بھی برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
اس انٹرویو میں کنگنا کی بہن رنگولی کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی تصویر پر بھی گفتگو ہوئی جس میں ہریتک اور کنگنا ایک پارٹی میں ایک دوسرے سے بغلگیر ہوتے ہیں۔ رنگولی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ”ہریتک اور کنگنا کا تعلق ثابت کرنے کے لیے یہ تصویر کافی ہے۔“ اس تصویر پر ہریتک کا کہنا تھا کہ ”اس پارٹی میں میری بیوی سوزین اور دوسرے دوست بھی موجود تھے اور ایسا کچھ بھی وہاں نہیں ہوا، یہ تصویر فوٹوشاپ کی گئی ہے۔“ ہریتک نے تو اس تصویر پر یہ بات کہہ دی لیکن ٹوئٹر صارفین تب سے ہریتک کی تصاویرمیں فوٹوشاپ کے ذریعے اپنی تصویریں شامل کرکے پوسٹ کر رہے ہیں اور ساتھ لکھ رہے ہیں کہ وہ اتنے سالوں سے ہریتک کے ساتھ تعلق میں ہیں اور اس کے ثبوت میں یہ تصویر ہی کافی ہے۔
واضح رہے کہ کنگنا اور ہریتک کا تنازع جنوری 2016ءمیں اس وقت شروع ہوا جب ایک انٹرویو میں کنگنا نے ہریتک کو ”احمق سابق بوائے فرینڈ“ کہہ کر پکارا۔ جس کے جواب میں ہریتک نے ایک تلخ ٹویٹ کی اور تب سے دونوں کامعاملہ اس قدر بڑھا کہ عدالت تک جا پہنچا۔کنگنا کا موقف ہے کہ اس کے ہریتک کے ساتھ جسمانی تعلقات رہے ہیں اور وہ اس کے ساتھ شادی کرنا چاہتا تھا لیکن پھر مکر گیا۔ دوسری طرف ہریتک کا کہنا ہے کہ اداکارہ سے اس کا تعلق پروفیشن کی حد سے آگے کبھی نہیں رہا اور وہ کبھی اکیلے میں ملے تک نہیں۔


Fariha Taj

0 comments: