Wednesday, November 15, 2017

عمران خان کی شادی،میراکی رضامندی اورجمائما کی انٹری

لاہور: اداکارہ میرا دوبارہ شادی کے لیے تیار ہوگئی ہیں۔
لاہور سیشن کورٹ کےباہرمیڈیاسے بات کرتےہوئے میرا نے انکشاف کیاکہ انھوں نےشادی کے لیے لڑکا بھی ڈھونڈ لیا ہے۔
ان سے سوال کیاگیاکہ کیا وہ عمران خان ہیں تو اس پر انھوں نے کہاکہ یہ سوال تو عمران خان سے کرنا چاہئے۔
میرا نے مزید کہاکہ عمران خان اچھے سیاست دان ہیں۔ انھوں نے مشورہ دیاکہ
عمران خان کو چاہئے کہ جمائما سے دوبارہ شادی کرلیں۔ سماء

Fariha Taj

0 comments: