Friday, November 17, 2017

فلم ’’ ورنہ ‘‘ کوپنجاب میں ریلیز کی اجازت مل گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی فلم ’’ ورنہ ‘‘ کو پنجاب میں ریلیز کی جازت مل گئی ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری سنسر بورڈ پنجاب کا کہناتھاکہ چندشرائط پرفلم "ورنہ"کوریلیزکی اجازت دی گئی ہے اوریہ فلم محض صوبہ پنجاب میں ہی ریلیز کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ اس فلم’’ ورنہ ‘‘ میں مرکزی کردار اداکارہ ماہرہ خان ادا کررہی ہیں۔

Fariha Taj

0 comments: