Monday, November 13, 2017

آگ سے بالوں کی کٹنگ کرنے والا حجام



قاہرہ : مصر میں ایک ایسا انوکھا حجام بھی ہے جو اپنے گاہکوں کے بال آگ کے ذریعے کاٹتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق مصر میں حجام نے قینچیوں کی جگہ آگ کو سہارا بنا لیا اور لوگوں کے من پسند اسٹائل آگ کے ذریعے ترتیب دینے لگا ہے۔مصری نائی کو بال کاٹنے، اسٹریٹ کرنے اور اسٹائل دینے کے لیے قینچی کی نہیں صرف آگ کی ضرورت ہوتی ہے۔قاہرہ سے تعلق رکھنے والے محمد حنفی نامی حجام کی مہارت کے باعث اس کی دکان پر لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ 

Fariha Taj

0 comments: