لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں پارٹی کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہو ا ہے ،پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں کا بے تحاشہ استعمال کیا گیا ہے ۔
نجی ٹی وی چینل ”دنیا نیوز“ کے مطابق لاہور کے مقامی علاقے شاہدرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں پارٹی کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہو ا ہے ،پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں کا بے تحاشہ استعمال کیا گیاہے ۔کارکنوں کے مابین جھگڑا کے وقت مرکزی قیادت جلسہ گاہ میں بھی موجود تھیں ،واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہدرہ میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے ۔
0 comments: