لاہور -وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چینی سفیر سن ویڈانگ اور چینی قونصل جنرل یو بورن کو ٹیلیفو ن کرکے گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی پر مبارکباددی ہے، وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے سی پیک کا خواب عملی شکل اختیارکر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چینی سفیر سن ویڈانگ اور چینی قونصل جنرل یو بورن کو ٹیلیفو ن کرکے گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی پر مبارکباددی ہے، چینی سفیر اور قونصل جنرل نے بھی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو مبارکباد دی- اس موقع پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین خوشحالی کے سفر میں مضبوط شراکت دار بن چکے ہیں، سی پیک کا خواب عملی شکل اختیارکر گیا ہے
Tuesday, November 15, 2016
Fariha Taj Sana Arooj
Related Posts:
فیض آباد دھرنا مظاہرین پر تشدد ، جھنگ سے مسلم لیگ(ن) کے10ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفوں کا اعلان کردیا جھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیض آباد میںجاری دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد مسلم لیگ (ن) اندرونی طور… Read More
میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما لاہور: بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ آج پاکستان بھرمیں نمائش کے لی… Read More
عمران خان 16 سال سے ایک ہی تقریر کر رہے ،سیاست کے نام پر نفرت پھیلائی جارہی ہے:ترجمان پیپلزپارٹی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین ع… Read More
عمر گل کو قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملنا چاہیئے:شاہد آفرید ی لاہور( آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر عمر گل کی انٹرنیشنل کرکٹ می… Read More
دہشت گردوں نے داڑھی اور برقعہ دونوں کو بدنام کیا, سیکیورٹی لیپس آج بھی موجود ہیں،دہشت گرد وں کی کمر توڑنے کے دعوی درست نہیں:پروفیسر ساجد میر لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے… Read More
دیپکا کوکیوں اور کس سے "ناک کاٹنے" کی دھمکی ملی؟ دیپکا کوکیوں اور کس سے "ناک کاٹنے " کی دھمکی ملی؟ممبئی :معروف بھارتی اداکارہ دیپکا کوراجستھانی ج… Read More
پانچ دن تک چٹان کے نیچے دبے رہنے کے باوجود کسان زندہ بچ گیا کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں پانچ روز سے غائب رہنے والا ایک کسان ایک بھاری پتھر تلے دبا ہوا پایا گ… Read More
دنیا بھر میں موجودشائقین کرکٹ کو ایک بڑا دھچکا،60سال بعد اٹلی کی ٹیم ورلڈ کپ 2018سے باہر روم(ڈیلی پاکستان آن لائن)چار مرتبہ کی عالمی چیمپیئن اٹلی کی ٹیم 60 برس بعد روس میں شیڈول فیفا ورل… Read More
0 comments: