The attack cargo ship in Yemen's territorial waters, killing 7 killed, 8 Pakistanis were aboard the ship. Joya was an Iranian ship MV Dubai to Egypt, which ranges attack in Yemen. The captain of the ship's crew, including all nineteen Rahman, a ship officer Kabir after the attack on the ship saved by jumping.
Sources also say that Kabir has said the shipping company's agent in Pakistan. The ship's captain in contact with the shipping company's agent in Pakistan says Anis Rahman's wife. The Ansar Burney Trust Chairman Ansar Burney Trust says is trying to contact the relevant authorities in this regard.
Chief rocket attack came more victims of the crew, the ship according to the shipping company's agent in Yemen Engineer Mohammad Shoaib auralyktrysn he was riding. Shipping agent said that the attack had reportedly been informed yesterday evening, the staff of the family -
پاکستانی بحری جہازپر خوفناک راکٹ حملے میں بڑا نقصان ہوگیا
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کبیر نے ہی پاکستان میں شپنگ کمپنی کے ایجنٹ کو واقعے کی اطلاع دی ہے۔ جہاز کے کپتان انیس الرحمان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شپنگ کمپنی کے ایجنٹ سے رابطے میں ہیں۔ انصار برنی ٹرسٹ کے چیئرمین انصار برنی کا کہنا ہے کہ ٹرسٹ اس حوالے سے متعلقہ حکام سے رابطے کی کوشش کررہا ہے۔
یمن میں راکٹ حملے کا نشانہ بننے والے جہاز کے عملے کے مزید نام سامنے آئے ہیں، شپنگ کمپنی کے ایجنٹ کے مطابق جہاز پر چیف انجینئر محمد شعیب اورالیکٹریشن ابراہیم بھی سوار تھے۔ شپنگ ایجنٹ کا مزید کہنا ہے کہ حملے کی اطلاع کل شام ملی، جس کے متعلق عملے کے اہل خانہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے یمن کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7پاکستانی جاں بحق ہوگئے، بحری جہاز میں 8پاکستانی سوار تھے۔ ایرانی جہاز ایم وی جویا مصر سے دبئی جارہا تھا جس پر یمن کی حدود میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز کے کپتان انیس الرحمان سمیت تمام عملہ پاکستانی ہے، جہاز پر حملے کے بعد ایک شپ آفیسر کبیر نے کود کر جان بچائی۔
0 comments: