Sunday, April 9, 2017

بپاشا با سو نے خواتین کو زیادتی سے بچانے کا پکا ارادہ کر لیا

بپاشا با سو نے خواتین کو زیادتی سے بچانے کا پکا ارادہ کر لیا
ممبئی ۔ بھارت میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے سیلف ڈیفنس سینٹر کھولنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ”آر ٹی“ کے مطابق بپاشا باسو نے بھارت میں خواتین کی عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لئے ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت آئندہ برس سیلف ڈیفنس کے مراکز کھولے جائیں گے۔ واضح رہے کہ بپاشا باسو خود بھی ایک کک باکسر ہیں:۔

Fariha Taj

0 comments: