Wednesday, May 10, 2017

داؤد ابراہیم کے بھانجے نے سونونگم کو تڑی لگا دی

داؤد ابراہیم کے بھانجے نے سونونگم کو تڑی لگا دی
اسلام آباد ۔ بھارت کے معروف ٹی وی چینل "انڈیا ٹی وی" کے پروگرام میں اہم انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پروگرام کے میزبان نے اذان کے خلاف ٹویٹ کرنے والے معروف گلوکار سونو نگم سے سوال پوچھا کہ "جب آپ نے اذان کو غنڈہ گردی کہا تو اس کے بعد دنیا بھر کو مطلوب انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھانجے کا ایک بیان اخبارات میں شائع ہوا اور وہ بیان یہ تھا کہ "تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے ، اس بیان کے بعد آپ کا کیا عمل تھا "۔ میزبان کے سوال کے جواب میں سونو نگم کے چہرے کا رنگ متغیر ہو گیا اور وہ کہنے لگے کہ یہ کون ہے؟ میں تو انہیں نہیں جانتا اور نہ اس پر کوئی بات کرنا چاہتا :۔

Fariha Taj

0 comments: