لاہور۔ پاکستانی اداکارہ میرا کی ایک چھوٹی بہن بھی ہیں ،جی ہاں ، شائستہ اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن ہیں جو حال ہی میں لندن سے اپنی تعلیم مکمل کرکے پاکستان لوٹی ہیں ۔میزبان سہیل وڑائچ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے شائستہ نے بتایاکہ اداکارہ میرا ایک ڈکٹیٹر کی طرح ہیں جو اپنا حکم چلاتی ہیں اور ہم باقی لوگ اس کا حکم مانتے ہیں، لیکن جب گھر میں ہوتی ہیں تو واقعی بڑی بہن کی طرح خیال رکھتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شائستہ نے بتایاکہ یونیورسٹی جائے بغیر میرا نے ایک کامیابی زندگی گزار، وہ مضبوط اور پرعزم شخصیت کی مالکن ہیں:۔
Sunday, July 2, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرج… Read More
دو ریاستوں کی ”رس گلے “ پر جاری لڑائی3سال بعد اختتام پذیر نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) برصغیر پاک و ہند کے لوگ خاصے خوش خوراک واقع ہوئے ہیں ، نمکین، میٹ… Read More
سجل علی نے سری دیوی کی بیٹی کے لیے پیغام جاری کردیا لاہور(آئی این پی) مایہ ناز پاکستانی اداکارہ سجل علی نے معروف بالی ووڈ سٹار سری دیوی کی بیٹی جھانو… Read More
قندیل قتل کیس کو الجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، مفتی عبدالقوی ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ کیس کا معاملہ سب کے سامنے واضح ہے ل… Read More
بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اُٹھایا جائے :حافظ نعیم الرحمن کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بنگلہ دیش میں بھارت نواز حسینہ واجد … Read More
وہ امی کے خواب میں آکر کہنے لگیں ’’ہم تمہاری بیٹی کو ۔۔۔۔۔۔‘‘ ایک نوکریپیشہ لڑکی کی کوتاہی پر شیطانی مخلوق اسکے گھر ایسا کام کرنے آگئی کہ اسے جان چھڑوانے کے لئے فوراًتوبہ کرنا پڑی کئی دنوں سے میں محسوس کررہی تھی کہ صبح بستر سے اٹھتے ہوئے میں کافی تھکی اور نڈھال سی ہوجاتی ہوں … Read More
تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی نیواڈا: کہتے ہیں کہ خوبصورتی کسی انسان یا چیز میں نہیں ہوتی بلکہ دیکھنے والے کی آنکھوں میں… Read More
’میرے بچے نے 9 سال کی عمر میں فحش فلمیں دیکھنا شروع کردیں اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ۔۔۔‘ پریشان باپ نے وہ بات بتادی جو تمام والدین کو ضرور معلوم ہونی چاہیے 02 د نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ فحش فلمیں عمر کے کسی بھی حصے میں صحت و اخلاقیات کے لیے زہرقاتل ہوتی… Read More
0 comments: