ٓٓٓٓٓ
آ زادی ایک نعمت ہے اس کی قدر وہی قومیں جانتی ہیں جنھوں نے غلامی کے عذاب کو جھیلا ہو۔ہم اُن خوش نصیبوں میں سے ہیں جنھوں نے آزاد فضا میںآنکھ کھولی۔اس لیے ہر سال ۱۴ اگست کو ہم اپنی آزادی کا دن بڑے جو ش وخروش اور ولولے کے ساتھ مناتے ہیں۔اوراپنے بچوں کو ۱۴ اگست کی مناسبت سے لباس خرید کے دیتے ہیں،گھروں کو جھنڈوں اور جھنڈیوں سے سجاتے ہیں ۔ہاتھوں میں پہننے کے بینڈز سے لے کر سینوں پر سجنے والے بیجز تک اپنے بچوں کو دلاتے ہیں اور یہ خریدوفروخت کا سلسلہ یکم اگست سے شروع ہو کے ۱۴ اگست کی رات تک جاری رہتا ہے۔ہم بہت عقیدت سے یہ دن مناتے ہیں،بہت پیار اور چاہ سے گھروں میں جھنڈیاں لگاتے ہیں۔اپنے بچوں کو سمجھاتے ہیں کہ جھنڈیاں ایسے لگاو،جھنڈے کو ایسے سیٹ کرو۔لیکن ۱۴ اگست کے دوسرے ہی دن سے بلکہ ذیادہ تر اُسی دن سے وہ جھنڈے اور جھنڈیاں مختلف گلیوں میں،سڑکوں پر اُڑتی اور پیروں میں آتی دکھائی دیتی ہیں۔ہم کیوں نہیں اپنے بچوں کو بتاتے کہ جس طرح شوق سے اور ضد کر کے آپ نے یہ جھنڈیاں خریدی اور سجائی ہیں اب اسی شوق اور محبت کے ساتھ اس کو سمیٹ کر اور لپیٹ کر رکھیں کیوں کہ اپنے پرچم اور جھنڈیوں کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔ہم اپنے قیمتی لباس اور زیورات کو تو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات سے فارغ ہو کر بہت احتیاط سے اُتار کر رکھتے ہیں مگر ۱۴ اگست کے بعد ہم سب سے قیمتی چیزاپنے پرچم اور خاص کر اُن کاغذ کی جھنڈیوں کو کیوں سنبھال کر نہیں رکھتے،کہ جس کے لیے ہمارے آباو اجداد نے اپنے تن من اور دھن کی قربانی دی۔اگر ہم ہی اپنے جھنڈے کی عزت نہیں کریں گے تو کوئی اور کیسے کرے گا؟اور کس طرح ہم آنے والی نسل کواس کی حرمت اور پاسداری کا درس دیں گے۔ہمیں بچوں کی ایسی تربیت کرنی چاہیے کہ وہ جھنڈے کی حرمت اوراور زمین پر گری ہوئی جھنڈیوں کی بے حرمتی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جس ذوق و شوق سے جھنڈیاں لگائیں اُسی شوق،جزبے اور احترام کے سا تھ اِن جھنڈے اور جھنڈیوں کو سنبھال کر رکھیں نہ کہ کچرے کے ڈھیر کی زینت بنایءں۔ایک قوم کے لیے اس سے ذیادہ شرمندگی کا مقام کیا ہوگا کہ اُن کا پرچم کچرے کے ڈھیر میں پڑا ہے۔اُسی قوم کے قدموں تلے آ رہا ہے۔Sunday, August 6, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
Batman's Crib: The Real Value of Wayne ManorBatman ranks among America's most beloved comic book heroes. For more than 70 years the Caped Crusad… Read More
Ed Helms to Boycott Chick-fil-A Over Company's Anti-Gay Marriage StanceEd Helms is hilarious in The Hangover and on The Office.But the actor does not take t… Read More
Willam Shames Chick-fil-A Yet Again Chick-fil-A is at it again, this time with the company’s president Dan Cathy commenting on rep… Read More
Mideast nations declare Friday start of RamadanReligious authorities in most Middle Eastern countries declared that Friday will be the start of the… Read More
'Perfect Batman' on London red carpetChristian Bale has been hailed as the 'perfect Batman' as he appeared on the red carpet for the Euro… Read More
NBA Rumors: Andrew Bynum Blocking Dwight Howard Trade Between Lakers, Cavaliers, Magic?The Los Angeles Lakers, Cleveland Cavaliers and Orlando Magic have obviously been working on a poten… Read More
Adam Scott Ties Course Record At British Open With 64 In Round OneLYTHAM ST. ANNES, England Adam Scott had a chance at history.He gladly settled for tying a cou… Read More
Anne Hathaway on her iconic Catwoman and Fantine rolesLOS ANGELES – 2012 is shaping up to be such a big year for Anne Hathaway that she said she has not e… Read More
0 comments: