لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کو کل لاہور میں مال روڈ پر دھرنا دینے سے روک دیا- تفصیلات کے مطابق عدالت میں دائر تاجر نمائندے کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ عدالت مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ ہے اور وہاں جلسے جلوسوں پر پابندی ہے ، انہوں نے کہا کہ مال روڈ پر ایسی سرگرمیوں سے کاروبار تباہ ہوجاتا ہے- اس پر عدالت نے عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنا روکنے کا حکم دیتے ہوئے اگلی سماعت پر عوامی تحریک اور حکومتی ذمہ داران کو طلب کرلیا
Tuesday, August 15, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
0 comments: