اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ذاتی تشہیر سے پرہیز کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری اشتہارات میں اپنی تصویر نہ لگانے کا حکم دے دیا۔ وزارت اطلاعات نے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت سے سرکاری اداروں کو مطلع کر دیا۔ وزارت اطلاعات کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کوئی وزارت، ڈویژن اور سرکاری ادارہ وزیر اعظم شاہد خاقان کی تصویر اشتہارات میں نہ دے، وزیر اعظم کے فیصلے پر سختی سے عمل کیا جائے:۔
Thursday, August 17, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
0 comments: