پشاور۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے عمران خان کو شادی کی آفر کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا ، جس پر اب انہوں نے پارٹی قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ لگا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائے نیوز‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی عمران خان سے شادی کرنے کی خواہش مند تھیں لیکن عمران خان نے ان کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا جس کے بعد عائشہ گلا لئی نے خود کے لئے آسان راستہ تلاش کیا ہے اور اسی میں اپنی خیر سمجھی ہے ۔ واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے عمران خان اور ان کے قریبی لوگوں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے سپریم کورٹ کو معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ عمران خان کے ہاتھوں تحریک انصاف کی خواتین کی عزتوں کو ’’غیر محفوظ ‘‘ قرار دیاہے: ۔
Wednesday, August 2, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
خوفناک طوفان کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑ گئے میکسیکو سٹی -خلیج میکسیکو میں بننے و الے خوفناک طوفان ہاروے کے ٹیکساس سے ٹکرانے سے قبل امریکی صد… Read More
فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان نئے رشتے میں بندھنے کے لیے تیار فہد مصطفی جو اے آر وائی چینل پر جیتو پاکستان کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچے اور اب فلم 'نامع… Read More
لاہور کے لوگ فیصلہ کریں وہ عدلیہ کے ساتھ ہیں یا ڈاکو کے، عمران خان خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 21 سال پہلے یہاں آکر سیاسی تقریر کی کہا، ج… Read More
پی آئی اے کے طیارے میں خطرناک قیدیوں کو بٹھانے پر مسافروں کا احتجاج، طیارہ اڑان بھرتے ہی واپس اتا ر لیا گیا کراچی(این این آئی)مسافروں کے شدید احتجاج پر پی آئی اے کی پرواز کو رن وے سے واپس بلانا پڑا ، مساف… Read More
دہشت گردی کی جنگ کے نام پر مداخلت دہشت گردی، دہشت گردی کے خلاف جنگ،اسی نام پر دوسرے ملکوں میں مداخلت اور یہ نئی کہانی شروع ہوئی ام… Read More
مشال خان قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد… Read More
پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی نے سیکورٹی کا سنگین مسئلہ کھڑا کردیا لاہور -لاہورمیں ضلعی حکومت نے جیل روڈ پر قرطبہ چوک کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کوسیکورٹی خدشات… Read More
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے ، پی سی بی کو اہم پیغام دے دیا لاہور۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور لاہور کے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر میڈی… Read More
0 comments: