Thursday, August 17, 2017

سنی لیون نے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ،بھارتی شہر کیرالہ میں پہنچی تو استقبال کرنے لاکھوں افراد کا سمندر امڈ آیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی ہمیشہ ہی خبروں میں رہتی ہیں،تاہم اب انہوں نے ایسا کارنامہ انجام دیدیا ہے کہ سیاستدان بھی حیران رہ جائیں گے ،بھارت کی جنوب مغربی ساحلی ریاست کیرالہ میں سنی لیونی کا لوگوں نے اس بار ایسا استقبال کیاجو آج تک بھارتی  وزیر اعظم نریندر مودی کا بھارت میں نہیں ہو ا ہوگا اور دوسری جانب پاکستان میں بھی کسی سیاستدان کا لوگوں نے اس طرح استقبال نہیں کیا گیا ہو گا 

Fariha Taj

0 comments: