لاہور: کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والی پاکستان کی نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مایہ ناز گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ مومنہ مستحسن اور گلوکار دانیال کی شادی خاندان کی رضامندی سے ہو گی، جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں محرم لحرام کے بعد شادی کر یں گے۔ مگر اس سے متعلق تاحال مومنہ مستحسن یا دانیال ظفر کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ تاہم دونوں کی اکثر مقامات پر اکٹھے تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جس کے بعد انداز لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے مستقل رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔خیال رہے کہ حال ہی میں مومنہ مستحسن اور علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر نے کوک سٹوڈیو کے 10 ویں سیزن میں اکٹھے پرفارم کیا ہے۔
Tuesday, August 15, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
بھارت میں پانی کے ستائے عوام نے بی جے پی رہنما کو جوتوں کا ہار پہنا دیا نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پانی کے ستائے عوام نے ووٹ مانگنے کے لیے آنے والے ب… Read More
’تم مجھے اپنا نمبر دو میں تمہیں فون کر کے بتاﺅں گا کہ ۔۔۔‘ ماہرہ خان کے 8 سالہ بیٹے اذلان نے معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن سے اس کا نمبر مانگ لیا کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹا اذالان کہنے کو تو صرف 8 سال کا ہے… Read More
”عمران خان اپنی پتلون میں۔۔۔“ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے عمران خان کی تیسری شادی پر ایسا شرمناک ترین تبصرہ کر دیا کہ جان کر تحریک انصاف والوں کے چہرے لال ہو جائیں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر … Read More
باکسر عامر خان کی حاملہ اہلیہ فریال مخدوم نے اپنی تازہ تصویر انٹرنیٹ پر لگائی تو ہنگامہ برپاہوگیا، پاکستانی شدید پریشان ہوگئے کیونکہ۔۔۔ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نژاد باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم ایک دوسرے پر انتہائی… Read More
’میں نے کہا اماں بڑے سوہنے کپڑ ے پائے ہوئے نے تو آگے سے اماں کہنے لگی ‘ اس بزرگ خاتون نے مریم نواز کو آگے سے کیا جواب دیا ؟جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این ا… Read More
نیوزی لینڈ سے شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ سے تین ون ڈے میچز میں شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تب… Read More
”نکاح کو خفیہ رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے “عمران خان کا دو بار خفیہ نکاح پڑھانے والے مفتی سعید سے صحافی نے سوال کیا تو آگے سے انہوں نے ایسا کام کردیا کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی ہکا بکا رہ جائیں گے کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی سے متعلق آئے ر… Read More
مظاہروں کا خوف، ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ لندن میں سفارت خانے کے افتتاح کی غرض سے شیڈو… Read More
0 comments: