کراچی(این این آئی)مسافروں کے شدید احتجاج پر پی آئی اے کی پرواز کو رن وے سے واپس بلانا پڑا ، مسافروں نے طیارے میں دو خطرناک قیدیوں کی موجودگی پر احتجاج کیا تھا۔پی آ ئی اے کی کراچی سے اسلام آ باد پرواز پی کے 308پر جمعرات کے روز دو خطرناک قیدیوں کو بھی اسلام آ باد لے جایا جا رہا تھا۔مسافروں کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے طیارے میں شدید احتجاج شروع کردیا جس پر پرواز کو رن وے سے واپس بلا لیا گیا اور دونوں قیدیوں کو طیارے سے اتار دیا گیا۔ بعد میں پروازتقریبا نصف گھنٹے تاخیر سے اسلام آ باد روانہ ہوئی ۔ایئر لائن ترجمان کے مطابق معاملے کی انکوائری کی جا رہی ہے۔
Home
news
پی آئی اے کے طیارے میں خطرناک قیدیوں کو بٹھانے پر مسافروں کا احتجاج، طیارہ اڑان بھرتے ہی واپس اتا ر لیا گیا
Saturday, September 9, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
الیکشن ایکٹ ؛ختم نبوت سے متعلق شقوں کی بحالی کیلئے ترمیمی بل منظور اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں انتخابی اصلاحات دو ہزار سترہ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پرمن… Read More
فواد خان دنیا بھر کے پرکشش مردوں کی فہرست میں شامل کراچی:پاکستان کے پرکشش اور باصلاحیت اداکار فواد خان کو دنیا کی 100 پرکشش شخصیات میں شامل کرلیا گ… Read More
ڈان لیکس فوج کیخلاف سوچی سمجھی سازش تھی،عمران خان نی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ڈان لیکس فوج پر کیچڑ ا… Read More
ممبئی:ریلوے پل پر بھگدڑمچنے سے 22 افراد ہلاک مبئی: ریلوے اسٹیشن کے قریب بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ممبئی کے ایلفن سٹون ری… Read More
ابوظہبی ٹیسٹ؛ سری لنکا پہلی اننگز میں 419 رنز بنا کر آوٹ ابوظہبی: سری لنکن ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 419 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔… Read More
لیڈرعدالتی فیصلوں سے ختم نہیں ہوتا؛وزیراعظم اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ لیڈرعوام کے دل میں رہتا ہے ، وہ قوانین سے نہی… Read More
حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں اسلام آباد : ن لیگ کے رہ نما حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع ک… Read More
عالمی یوم امن پربھارتی فائرنگ سے6 شہری شہید؛آئی ایس پی آر راولپنڈی:عالمی یوم امن پر بھارت جانب سے ورکنگ باؤنڈری پربلا اشتعال فائرنگ سے 6 پاکستانی شہری شہی… Read More
0 comments: