ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے مملکت کی تاریخ میں پہلی بار قومی دن کے موقع پر تقریبات میں شرکت کیلئے خواتین کو بھی کنگ فہد سٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق عام طور پر فٹ بال میچوں کیلئے استعمال ہونے والے اس سٹیڈیم میں اس دفع پہلی بار خواتین بھی قومی دن کی تقریبات میں شرکت کرنے کیلئے آئیں گی۔ انہیں یہ موقع مملکت کے 87ویں قومی دن کے موقع پر پہلی بار مل رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں مقیم اس نوجوان پاکستانی لڑکی کو پولیس والوں سے بہت ڈر لگتا تھا، پولیس کے سربراہ کو یہ بات پتہ چلی تو اس نے کیا کردیا؟ جان کر آپ بھی بے اختیار داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے
سعودی پریس ایجنسی نے جنرل اتھارٹی آف انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سٹیڈیم میں 40 ہزار مہمانوں کی آمد متوقع ہے۔ سٹیڈیم میں فیملیز کے بیٹھنے کیلئے علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے خواتین کیلئے عوامی تفریحی مقامات پر جانا منع تھا۔ یاد رہے کہ جولائی میں سعودی حکومت نے لڑکیوں کے سکولوں میں کھیلوں کی اجازت بھی دے دی ہے اور آنے والے دنوں میں خواتین اور لڑکیوں کیلئے ایسے ہی مزید اقدامات بھی متوقع ہیں۔

0 comments: