اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی کے ہزاروں اہلکار دن بھر کی کوششوں کے باوجود علاقہ کلیئر نہیں کرا سکے جب کہ حکومت نے امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے وزارت داخلہ کی درخواست پر اسلام آباد میں فوج طلب کرلی ہے ،شام 4 بجے سے آپریشن بھی معطل ہے جس کی وجہ سے فیض آباد پر ایک مرتبہ پھر مظاہرین جمع ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مظاہرین سے جھڑپوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 201 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے 300 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
Home
Urdu News
تحریک لبیک کا دھرنا،حکومت نے فوج طلب کر لی ،اسلام آباد پورا دن میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا ، 3 سو سے زائد مظاہرین گرفتار ،شہر شہر مظاہرے اور دھرنے جاری
Saturday, November 25, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
مردوں کی نسبت خواتین کو زیادہ محنت کرتے دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے:امیتابھ بچن ممبئی ( آن لائن ) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ فلموں کے سیٹ پر مردوں کی نسبت خواتین ک… Read More
فلم ’’ڈر‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان سے اتناناراض تھا کہ غصے میں اپنے کپڑے پھاڑ ڈالے: سنی دیول کا انکشاف ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول نے کہا ہے کہ فلم ’’ڈر‘‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ ش… Read More
بالی وڈ سپر سٹار سنجے دت نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’’منا بھائی‘‘ کے آئندہ سیکوئل کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ سپر سٹار سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم ’’منا بھائی‘‘ کے آئندہ سیکوئل کے حوالے… Read More
عید الاضحی کے دوران شدید بارشیں متوقع ، پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کی جانب سے عید الاضحی کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں جس … Read More
برطانیہ کا معروف صحافی سری لنکا میں مگرمچھ کا نوالہ بن گیا کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی اور رپورٹر پال میککلین کو مگر… Read More
”اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈالا گیا اور۔۔۔۔۔“ مریم نواز کھل بول پڑیں، سب سے سنگین ترین الزام لگا دیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آج ان سب قوتوں کو ناکامی … Read More
نہ زمین پھٹی ،نہ آسمان گرا !قصور میں باپ نے اپنے تین بچوں سمیت خو د کو آگ لگا لی قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصورمیں باپ نے گھریلوناچاقی کی بنا پراپنے تین بچوں سمیت خود کو آگ لگالی… Read More
خیبرپختونخوا میں جان لیوا بارشیں ،سیلاب ،ڈینگی اور زلزلے ،کہیں قدرت ہم سے ناراض تو نہیں ؟ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ایسا جواب کہ آپ بھی اتفاق کریں گے پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قدرتی آفات نے خیبر پختونخواکا گھر دیکھ لیا ،بارشوں ، سیلاب اور ڈینگ… Read More
0 comments: