ٹورنٹو: کینیڈا میں ہاتھ پاؤں سے پیدائشی طور پر محروم لڑکی لنڈسے ہلٹن ویٹ لفٹنگ سمیت کئی کھیلوں میں مہارت حاصل کرکے عزم و ہمت کی نئی مثال بن گئی ہے۔
کینیڈین خاتون لنڈسے ہلٹن نے اپنی معذوری کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے زندگی کو پرُلطف بنانے کے ساتھ ساتھ خود سے زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت پیدا کرلی ہے،عزم و ہمت کی یہ جیتی جاگتی تصویر جسمانی اعضاء سے محروم لوگوں کے لیے ایک مثال ہے۔
0 comments: