Monday, November 13, 2017

انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں: اداکارہ کالکی کوچلن

ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں ۔
بھارتی میڈ یا کے مطابق کا لکی کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ہم نے انڈسٹری میں ایسا ماحول بنایا ہے کہ خواتین ان زیادتیوں کے خلاف کھل کر سامنے آ سکیں۔انہوں نے کہا کہ نڈسٹری میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں اور لوگ اسے نظر انداز کرتے ہیں۔

Fariha Taj

0 comments: