Thursday, November 9, 2017

تکبرکی وجہ سےشریف خاندان اللہ کی پکڑمیں آیاہے

لاہور: نون لیگ کی مشکلات میں اضافہ ہورہاہے۔پنجاب کےوزیرمال عطا مانیکا کہتے ہیں کہ ن لیگ کے90فیصد پارلیمنٹرینز سوچ رہےہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔
سماءسے بات کرتےہوئے عطامانیکا نےبڑےانکشافات کئے۔ انھوں نے دعوی کیاکہ اکثرلیگی ارکان ق لیگ میں جائیں گے۔
وزیرمال پنجاب عطا مانیکانے پارٹی چھوڑنےکا ممکنہ عندیہ دیا۔ان کاکہناتھاکہ 90فیصد لیگی پارلیمنٹرینزسوچ رہےہیں ان کا کیابنےگا۔
عطاء مانیکا نے مزیدکہاکہ مسلم لیگ ن میں شہبازشریف متبادل نہیں،حدیبیہ اورماڈل ٹاؤن کیس میں ان کا نام ہے۔
عطامانیکا نے الزام عائد کیاکہ تکبرکی وجہ سےشریف خاندان اللہ کی پکڑ میں آیاہے۔ سماء

Fariha Taj

Related Posts:

0 comments: