Thursday, December 21, 2017

شہبازشریف کو اگلاوزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کے رہنما رانا افضل نے بڑا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں مستقبل میں شہباز شریف نواز شریف کی جگہ لیں گے۔ رانا افضل کے مطابق شہباز شریف کی نامزدگی کا اعلان نواز شریف نے کیاہے اور یہ فیصلہ پارٹی کیلئے بھی خوش آئند ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Fariha Taj

0 comments: