ایوت محل۔۔۔۔کچھ دنوں کیلئے میکے جانے سے انکار کرنے پر شوہر نے بیوی کا گلا چیر کر قتل کردیا۔ یہ واقعہ ایوت محل ضلع ماہور کے قریب پیش آیا۔ 38سالہ گنجان راہوڑ نے بیوی جے شری سے کہا کہ وہ کچھ دنوں کیلئے لکھما پور اپنے میکے چلی جائے لیکن و ہ میکے جانے کیلئے تیار نہیں تھی۔ اس بات پر دونوں میں جھگڑا ہوگیا۔ غصے کی حالت میں شوہر نے بلیڈ سے بیوی کا گلا چاک کردیا۔پڑوسیوں نے اسے زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیدیا۔ پولیس نے شوہر کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی۔
Saturday, December 16, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
”یہ کام تو بہت ساری ایئر ہوسٹس کرتی ہیں “ انتہائی شرمناک کام کرتے گرفتار ہونے والی ایئر ہوسٹس نے ایسا انکشاف کر دیا کہ تفتیش کرنے والوں کے بھی ہوش اڑا دیئے نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی فضائی کمپنی کی ایئرہوسٹس کو لاکھوں ڈالر بیرون ملک اسمگل ک… Read More
”عمران خان اب آخری شادی کریں گے“ جمائمہ اور ریحام خان کو طلاق دینے اور تیسری شادی کرنے کے حوالہ سے ایسی حیران کن بات کہ جسے سن کر ہر پاکستانی حیرت سے اچھل پڑے گا لاہور(نظام الدولہ)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی شخصیت پر تابڑ توڑ حملے کئے جاتے ہیں ۔بالخص… Read More
باکسر عامر خان کی حاملہ اہلیہ فریال مخدوم نے اپنی تازہ تصویر انٹرنیٹ پر لگائی تو ہنگامہ برپاہوگیا، پاکستانی شدید پریشان ہوگئے کیونکہ۔۔۔ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نژاد باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم ایک دوسرے پر انتہائی… Read More
مکہ مکرمہ میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی مکہ مکرمہ (آئی این پی )مکہ مکرمہ میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔… Read More
دپیکا پڈوکون ایسے کپڑے پہن کر گاڑی کے بونٹ پر بازار میں بیٹھ گئیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ،سوشل میڈیا پر ہنگامہ سا برپا ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہے وہ جہاں بھ… Read More
عمران خان کی تیسری شادی پر ریحام خان نے اپنا ضبط توڑ دیا ،آخر کار ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی پر سابقہ اہلیہ… Read More
دپیکا اور رنویر نے اپنے خوابوں کا محل خرید لیا ممبئی(یو این پی) دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے مستقبل کی جانب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اپنے خ… Read More
Breaking News: Zainab Ka Qatil Umar Giriftaar (Zainab Ka Qatil Pakra gia) آخر کار معصوم زینب کا قتل پکڑا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق معصوم زینب کے گھر کے قریب اسے اشا… Read More
0 comments: