نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے ’’چھوٹے نواب‘‘ سیف علی خان اور ان کی اہلیہ مشہور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے اکلوتے بیٹے تیمور علی خان کی آج پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے ،جبکہ تیمور علی خان کی خالہ کرشمہ کپور نے اپنے بھانجے کی پہلی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اس کی ’’کالا چشمہ ‘‘ پہنے چند تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہو رہی ہیں ،سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر میں تیمور علی خان ابھی سے ایک ’’ماڈل اور سپر سٹار ‘‘ دکھائی دے رہے ہیں جبکہ دوسری طرف بالی ووڈ کی یہ مشہور جوڑی بھی اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ پر انتہائی خوش اور اس حوالے سے انتہائی پر جوش دکھائی دے رہی ہے ۔
Home
Urdu News
چھوٹے نواب اور ’’بے بو ‘‘ کا تیمور ایک سال کا ہو گیا ،کرشمہ کپور نے ’’کالا چشمہ پہنے ایک سالہ بھانجے ‘‘ کی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے
Wednesday, December 20, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
بھارت میں ڈانٹنے پرنابالغ بیٹے نے ماں اوربہن کو قتل کرڈالا نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے ڈانٹنے پر ماں اور بہن کو قتل کرنے و… Read More
’میں اپنے شوہر کے ساتھ گھر پر سورہی تھی کہ وہ گھر کے اندر داخل ہوئے اور اس کے سامنے میرا ریپ کردیا، میں حاملہ ہوگئی، 2 ماہ بعد اپنی ہمسائی کے گھر سورہی تھی کہ کسی نے دروازہ توڑدیا، اُٹھی تو یہ دیکھ کر جان نکل گئی، اندر آنے والے ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں روہنگیامسلمان خواتین کو برمی فوجی اور بدھ دہشت گرد سرکاری سرپرس… Read More
شوہر کوقتل کرنے کے بعد فلمی منصوبہ ناکام بھارت میں اپنی نوعیت کی انوکھی گرفتاری سامنے آگئی۔ پولیس نے ایک جوڑے کو گرفتارکیا جس پرعورت کے ش… Read More
'کترینہ اور جیکولین کے فلمی کیرئر کو بچانے میں سلو میاں کا بڑا ہاتھ' بالی وڈ دبنگ سلمان خان نے بہت سی اداکاراؤں کو فلم نگری میں متعارف بھی کرایا اور جب انہیں ناکامی … Read More
”مجھ سے پختون ٹیم کا ایمبیسیڈر بننے کا کہا گیا تو میں نے بس ایک ہی سوال پوچھا کہ۔۔۔“ زرین خان نے پاکستانی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”زرین خان! باز آ جاﺅ تو بہتر ہے“ جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ پختون ٹیم کیساتھ کیسے آ گئیں اور حبیب خان سے جب آپ کی بات ہوئی تو کی… Read More
پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کھلاڑی کو سر چ کیا ؟جواب ایسا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کیونکہ ۔۔۔ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 16 دسمبر 2016 سے اب تک کے گوگل ٹرینڈز کے مطابق ویرات کوہلی گوگل پاک… Read More
زہریلا کھانا کھانے سے باپ دو بیٹوں سمیت جاں بحق گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے باپ اور دو بیٹے جان سے گئے، جب کہ بیٹی کی حال… Read More
ویرات کوہلی اور انوشکا نے ہنی مون کی تصویر شیئر کر دی ،انتہائی خوبصورت مناظر ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کے بعد ہنی مون منا رہ… Read More
0 comments: