ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف اور اداکارہ دیشا پٹانی کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کے درمیان عشق کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا پر گردش کررہی تھیں اور اب دونوں فلم باغی کے سیکوئل میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم باغی 2 کی شوٹنگ کے دوران ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کے درمیان نزدیکیاں اتنی بڑھ گئیں کہ ٹائیگر شروف نے اپنا گھر چھوڑ کر دیشا کے ساتھ ہی رہنا شروع کردیا۔ حال ہی میں ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کی چند تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جن میں دونوں سری لنکا میں چھٹیاں گزارتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور اب دونوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں اداکار شادی کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دونوں حقیقت میں نہیں بلکہ فلم کی شوٹنگ کے لیے ایک دوسرے کو ہار پہنا کر شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔
Saturday, January 6, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
سیاچن پر تعینات پاک فوج کے کپتان کا خط، اس میں کیا لکھا ہے؟ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی ہم خود کو گرم کپڑوں میں لپیٹ کر اپنے لئے راحت ک… Read More
وہ آدمی جس نے 29 لڑکیوں کی لاشوں کو ان کی قبروں سے نکال ڈالا، ان کے ساتھ کیا کرتا تھا؟ جان کر ہی آپ کے واقعی ہوش اُڑجائیں گے ماسکو (نیوز ڈیسک) بسا اوقات قبروں سے لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے کے واقعات سننے کو ملتے ہیں… Read More
امریکہ میں جنّوں بھوتوں کو گھروں اور دفتروں سے بھگانے کے لئے دوامریکی سہیلیوں کی مانگ میں اضافہ ٹیکساس ( ڈیلی پاکستان آن لائن)بھوتوں اور مرے ہوئے لوگوں کی روحوں سے ملنے ملانے اور انہیں دیکھنے ک… Read More
ایک ہی وقت میں دو بار زچگی، خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا نیروبی: کینیا میں خاتون نے ایک ہی وقت میں دو بار زچگی کے مراحل سے گزرتے ہوئے 5 بچوں کو جنم دے دی… Read More
ماہرہ خان نے مداح کو اپنے ساتھ ڈانس کرنے کی دعوت دی تو اس نے ایسا کام کر دیا کہ اداکارہ بھی حیران رہ گئیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی انتہائی خوبصورت اور معروف ادکارہ ماہرہ خان آج کل اپنی فلم… Read More
ھروں میں سب سے زیادہ استعمالی ہونیوالی چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ روقت کرشنگ کا آغاز نہ ہونے پر شوگر ملز نے چینی کی سپلائی کم کردی جس کے باعثہول سیل میں چینی ایک… Read More
سری لنکا نے عجیب ایکشن کا ایک اور بولر تلاش کرلیا کرکٹ میں بولر کے بولنگ ایکشن کو خاصی اہمیت دی جاتی ہے اور اگر بولنگ ایکشن کچھ عجیب سا ہو تو بلے … Read More
انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں: اداکارہ کالکی کوچلن ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادت… Read More
0 comments: