Friday, April 21, 2017

محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد۔ شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بلآخر بارشوں کی نوید سنا دی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہفتہ سے پیر تک لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اس دوران لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں درجہ حرارت میں 5ڈگری تک کمی واقع ہو گی :۔

Fariha Taj

0 comments: