Thursday, May 11, 2017

عمران خان قوم کو دھوکہ نہ دیں ، سپریم کورٹ میں ثبوت پیش کریں - طلال چوہدری

عمران خان قوم کو دھوکہ نہ دیں ، سپریم کورٹ میں ثبوت پیش کریں - طلال چوہدری
اسلام آباد ۔ مسلم لیگ ن کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت دینے کے بجائے اب بھاگ رہے ہیں ۔ وکیل کے اعتراف کے بعد تحریک انصاف بحیثیت جماعت ہی نا اہل ہوگی ۔ سپریم کورٹ کے اندر نا اہلی کیس کی سماعت کے موقع پر لیگی رہنمائوں نے دل کھول کر عمران خان پر وار کئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف سربراہ نہیں ، پوری جماعت نا اہل ہونے جا رہی ہے ، عمران خان کے وکیل نے اقبال جرم کرلیا ۔ طلال چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کہتی تھی سب ثبوت موجود ہیں ، اب وقت مانگا جا رہا ہے ۔ لیگی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ عمران خان قوم کو دھوکہ نہ دیں ، سپریم کورٹ میں ثبوت پیش کریں :۔

Fariha Taj

0 comments: