Thursday, May 11, 2017

وزیر اعظم ، کیپٹن صفدر کی اثاثوں کی تفصیلات جے آئی ٹی کو ارسال

وزیر اعظم ، کیپٹن صفدر کی اثاثوں کی تفصیلات جے آئی ٹی کو ارسال
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور کیپٹن صفدر کے اثاثوں کی تفصیلات جے آئی ٹی کو ارسال کر دی گئی ہیں ، دونوں رہنمائوں سے2013 سے 2016 تک کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں ، الیکشن کمیشن کی جانب سے دونوں ارکان کے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات بھی جے آئی ٹی کو ارسال کر دی گئی ہیں: ۔

Fariha Taj

0 comments: