نی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ڈان لیکس فوج پر کیچڑ اچھالنے کی ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔
خواجہ آصف کے بیرون ملک بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ن لیگ والوں کے آج بھی افواج پاکستان پر حملے جاری ہیں۔ شریف اور درباری بھارتی و امریکی لابی کی خوشامد کے لئے مرے جا رہے ہیں۔
0 comments: