Monday, October 2, 2017

سوات میں بم دھماکا، رکن امن کمیٹی کے والد جاں بحق

سوات : سوات کے علاقے تمبہ گٹ میں دھماکے سے رکن امن کمیٹی کے والد جاں بحق، جب کہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سوات کے علاقے تمبہ گٹ میں دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن کے والد جاں بحق، جب کہ دو افراد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی اہل کاروں کے مطابق بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ دوسری طرف نوخارہ میں کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، جب کہ خاتون زخمی ہوئی۔ پولیس کے مطابق معاملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ سماء

Fariha Taj

0 comments: