Saturday, November 25, 2017

ھروں میں سب سے زیادہ استعمالی ہونیوالی چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

روقت کرشنگ کا آغاز نہ ہونے پر شوگر ملز نے چینی کی سپلائی کم کردی جس کے باعثہول سیل میں چینی ایک روپے مہنگی ہوکر 49 روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔
جوڑیا بازار ڈیلرز کے مطابق شوگر ملز طلب کے حساب سے سپلائی فراہم نہیں کررہیں جس کی وجہ سے قیمتوں میں دباؤ دیکھا جارہا ہے ۔ہول سیل میں سو کلو چینی کی بوری سو روپے اضافے سے چار ہزار نو سو روپے پر پہنچ گئی ۔ اس اضافے کی وجہ سے ہول سیل سطح پر فی کلو چینی ایک روپے مہنگی ہوکر 49 روپے فی کلو کی ہوگئی ہے ۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر کرشنگ جلد شروع نہ ہوئی تو چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے

Fariha Taj

0 comments: