عمر کوٹ (سید ریحان شبیر) تھرپارکر کے ضلع ہیڈکواٹر مٹھی میں شاھی بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی ڈکیتی کی کوشش۔مزاحمت پر دو سگے بھائی فائرنگ سے قتل۔ایک بھائی موقعے پر اور سول ہسپتال میں دم توڑ گیا۔واقعہ کے جگہ دو گولیوں کے خول مل گئے۔پولیس تاخیر سے پہنچنے پر ملزمان چھوٹے شھر سے باآسانی فرار۔واقعے خلاف شھریوں کا سول ہسپتال کے باھر احتجاج ۔پولیس خلاف نعرے بازی۔تھرپارکر کے ضلع ھیڈکوارٹر مٹھی جو پرامن علاقہ ہے اس میں صبح سویرے افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔دو سگے بھائی اور اناج کے تاجر 40 سالہ دلیپ کمار مہیشوری اور چند کمار اپنے دکان کھولنے کے لئے کیش رقم ساتھ کے کر دکان پر پہنچے تو پہلے ہی تعاقب میں موجود دو موٹرسائیکلوں نے فائرنگ کرکے ایک بھائی کو زخمی کردیا اور مزاحمت کے لئے دوسرا بھائی آگے بڑھا تو فائرنگ سے زخمی کرکے فرار ہوگئے۔ایک بھائی دلیپ کمار موقعے پر ہی ھلاک ہوگیا جبکہ دوسرے بھائی چندر کمار کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال مٹھی منتقل کیا گیا جو بھی ایک گھنٹے بعد ھلاک ہوگیا ۔واقعے کا اطلاع ملتے ہی تاجر اور شھری بڑی تعداد میں سول ہسپتال پہنچ گئے اور سول ہسپتال کے گیٹ پر پولیس خلاف نعرے بازی شروع کردی۔جبکہ پولیس واقعہ کی جگہ بہت تاخیر سے پہنچی۔تب تک ملزماں باآسانی فرار ہوگئے۔تھر کے پرامن علاقے میں یہ پہلی بڑی واردات بتائی جاتی ہے۔والد کے دو بیٹے تھے جو ایک ساتھ قتل ہوگئے۔پولیس کی ہسپتال بھی بہت کم تعداد میں نفری پہنچ سکی ۔شہریوں کو واقعے کے جگہ گولیوں کے دو خول ملے ہے۔ پہنچا۔شہریوں نے واقعے خلاف تمام مارکیٹیں بند کردی ہیں.
Hot shapers in Pakistan
ReplyDeleteyou do a great job awesome website
ReplyDeleteFair Look Cream in pakistan
you do a great job awesome website
ReplyDeleteHot Shapers in Pakistan
This comment has been removed by the author.
ReplyDeletewhat a great site i like it so much
ReplyDeletebiggest online shopping market in the wrold