Tuesday, January 2, 2018

معروف اداکارہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی عام ہونے پر لوگوں کی معلومات ہیکرز کے رحم و کرم پر آ کر رہ گئی ہیں جو اکثر اداکاروں اور اداکاراﺅں سمیت اہم شخصیات کا ذاتی ڈیٹا ہیک کرکے انٹرنیٹ پر جاری کر دیتے ہیں۔ اب معروف برطانوی اداکارہ فائے بروکس بھی ان کاہدف بن گئی ہیں۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے فائے بروکس کا موبائل فون ہیک کرکے ان کا تمام ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چوری کیا اور انٹرنیٹ پر جاری کر دیا۔ اس ڈیٹا میں ان کی ایک قابل اعتراض ویڈیو بھی شامل ہے۔

عرب مسلمان اداکارہ نے رات گئے اپنے بیڈ روم سے ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ ملک میں ہنگامہ برپاہوگیا، معاملہ عدالت پہنچ گیا اور پھر۔۔۔
رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو میں فائے کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا ہے جو کہ ہیکرز نے فحش فلموں کی ایک ویب سائٹ پر پوسٹ کر دی ہے اور اب تک اسے ایک لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ”اس واقعے نے اداکارہ کو برباد کر دیا ہے اور کسی بھی اور عورت کی طرح وہ اپنی قابل اعتراض ویڈیو منظرعام پر آنے پر دنیا بھر کے سامنے رسوا ہو گئی ہیں۔“ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ”30سالہ اداکارہ ہیکرز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔“

Fariha Taj

0 comments: