Tuesday, January 2, 2018

کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئی

ممبئی (یوا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئے سال کے آغاز پر ووگ میگزین (جنوری )کے تازہ شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل پر کھڑی ہیں۔کرینہ کپور نے چمکدار گولڈ لباس پہناہواہے جبکہ بال کھلے رکھے ہیں۔ واضح رہے کرینہ فلم ویر دی ویڈنگ میں سونم کپور کیساتھ دکھائی دیں گی۔

Fariha Taj

0 comments: