اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہاہے کہ ووٹ دکھانے کا جرم ثابت ہوا توچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سزا بھی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں بابر یعقوب کا کہناتھا کہ فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیار کتنے استعمال ہوئے فی الحال اطلاع نہیں،پہلے بیلٹ پیپرز کے لیے سستا کاغذ استعمال ہوتا تھامگر اس بار مہنگا ہے جبکہ سب سے زیادہ اخراجات عملے کی تربیت پر ہوئے۔انہوں نے کہاکہ سراج رئیسانی شہید کو بتایا گیا تھا کہ اپنی موومنٹ سے پہلے آگاہ رکھیں، ان کے ساتھ ان کی اپنی سیکیورٹی بہت ہوتی تھی۔سراج رئیسانی بہت نڈر اور دلیر آدمی تھے،سانحہ مستونگ انتہائی افسوسناک تھا جبکہ 2013کے مقابلے میں بلوچستان کی صورت حال قدرے بہتر ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جب ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ سٹیشن پہنچے تھے تو انہوں نے سب کے سامنے بیلٹ پیپر پر مہر لگائی تھی ۔
Home
Urdu News
”عمران خان کو سزا ہو سکتی ہے اگر ۔۔۔“غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری لیکن الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو زور دار جھٹکا دے دیا
Wednesday, July 25, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
’میں نے 10ہزار خواتین کے ساتھ تعلقات قائم کئے اور بالآخر یہ ہوا کہ۔۔۔‘ معروف ریسلر رک فلیئر نے ایسا شرمناک انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا لاس ویگاس (نیوز ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر رک فلیئر کی عمر اب 68سال ہوچکی ہے لیکن انہوں… Read More
گوگل سرچ میں ایک سال بعد پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ پیچھے رہ گئے وگل میں ایک سال بعد پہلی بار انٹرنیٹ سرچ میں کسی موضوع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دی… Read More
فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن میں آنکھ میں پتھر لگنے سے پولیس کا بہادر کمانڈر ایک آنکھ سے محروم ہو گیا اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیض آباد دھرنے کے دوران ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کیے گئے آ… Read More
بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی دنگل گرل‘کے نام سے مشہور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث سوشل میڈی… Read More
فلم ’’ ورنہ ‘‘ کوپنجاب میں ریلیز کی اجازت مل گئی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی فلم ’’ ورنہ ‘‘ کو پنجاب میں ریلیز کی جازت مل گئی ہے۔ نجی ٹی… Read More
فیض آباد کا دھرنا حکومت کو کتنے کروڑ روپے میں پڑا ؟ 10،20 یا 25کروڑ میں نہیں بلکہ رقم سن کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے میں اسلام… Read More
حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان اسلام آباد: وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا قیادت میں مذاکرات کامیاب ہوگئ… Read More
’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کردیا کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے … Read More
0 comments: