Thursday, November 24, 2016

Hamza Ali Abbasi are now new?

حمزہ علی عباسی اب کیا نیا کرنے جارہے ہیں؟
پاکستانی اداکار، ہدایت کار، سیاسی اور سماجی کاموں میں سرگرم جبکہ اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے فیس بک پیج پر ایک ایسی ویڈیو شیئر کی، جسے دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ بھی بول نیوز کا حصہ بن چکے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے ساتھ حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ 'اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس خیال سے چھٹکارہ حاصل کریں کہ اگر ہم سیاست دان نہیں تو ہمارا سیاست پر بات کرنا بھی ممنوع ہے‘۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’سیاست کو اچھی طرح سمجھیں، کیونکہ ہماری قسمت اس پر مبنی ہے، سیاسی ہونا کوئی پیشہ نہیں، اور نہ ہی یہ کیریئر ہے، یہ ہماری ذمہ داری اور ضرورت ہے

Fariha Taj

0 comments: