اسلام آباد -سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور شیخ رشید کے درمیان ایسے جملوں کا تبادلہ ہوا کہ حاضرین بھی ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے پاناما لیکس کیس کی سماعت کی. اس موقع پر عدالت نے شیخ رشید سے سوال کیا کہ آپ لائر ہیں یا لائیر ؟جس پر شیخ رشید نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں لائر نہیں ہوں۔ اس دوران شیخ رشید کو کہا گیا کہ آپ سیاست کے بجائے وکالت اختیار کرتے تو کامیاب رہتے. ان جملوں کے تبادلے سے حاضرین خوب ہنسے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مجھے کہا ہے کہ وکالت کی پریکٹس کریں
Tuesday, November 15, 2016
Fariha Taj Sana Arooj
Related Posts:
قربانی سے پہلے قربانی ہو گئی، کہا تھا پپو پانچوں پیپروں میں فیل ہو گا: شیخ رشید اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد عو… Read More
عمران خان نے مجھے اکیلے ملنے بلایا لیکن میں بھائی اور والد کو ساتھ لے کر گئی :عائشہ گلالئی کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک اور… Read More
میاں محمد نواز شریف کا سازش سے پردہ اٹھانے کا اعلان اسلام آباد -سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں سے ٹکراؤ کا حامی نہیں لیکن سازش سے پرد… Read More
دو ہفتوں میں بھارت کے خلاف چین کی جنگی کاروائی کا آغاز ہوگا ،انڈیا نے ایک ایسے ملک کو چیلنج کیا جو اس کے مقابلے کہیں زیادہ طاقتور ہے: گلوبل ٹائمز بیجنگ(صباح نیوز)چین کے سرکاری اخبار ’’ گلوبل ٹائمز ‘‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں انکشاف کی… Read More
نواز شریف سپریم کورٹ سے تاحیات نا اہلی کے بعدپارٹی کی صدارت سے بھی فارغ ہوجائیں گے سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف سپریم کورٹ کے تاحیات نا اہلی کے فیصلے کے بعد… Read More
پرچم کی حرمت ٓٓٓٓٓ آ زادی ایک نعمت ہے اس کی قدر وہی قومیں جانتی ہیں جنھوں نے غلامی کے عذاب کو جھیلا ہو۔ہم اُ… Read More
عمران خان پچھلے 5 دن سے کس ناکام کوشش میں مصروف ہیں؟ حیران کن تفصیلات آگئیں اسلام آباد -تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، قومی اسمبلی کی رکن عائشہ گلالئی کے حوالے سے … Read More
وزیراعظم کی نااہلی، ملتان میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 2 کارکن زخمی ، نشتر ہسپتال منتقل ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاناما فیصلے میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد ملتان میں ن لیگ اور پی ٹی … Read More
0 comments: