Wednesday, May 31, 2017

کیا واقعی یہ حضرت فاطمة الزہراءکا گھر ہے؟

کیا واقعی یہ حضرت فاطمة الزہراءکا گھر ہے؟
لاہور ۔ حضرت فاطمة الزہراء کے مدینہ منورہ میں واقع گھر کے حوالے سے ان دنوں یہ بحث چل رہی ہے کہ مدینہ میں ایسی کوئی عمارت نہیں البتہ ایران میں اس طرز کا گھر بطور ماڈل تعمیر کیا گیا ہے جسے حضرت فاطمہؓ کی رہائش گاہ سے منسوب کیا گیا ہے۔انٹرنیٹ پر موجود اس گھر کی تصاویر دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ دور نبویﷺ میں تمدن کیساتھا اور 
مقدس و محترم ہستیاں کس طرح سادہ گھروں میں قیام فرماتی تھیں


Fariha Taj

0 comments: