Monday, July 24, 2017

لاہورفیروز پورروڈ پرخوفناک دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ


لاہور  ۔ آ ئی ٹی ٹاور کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے ۔ دھماکے کی صورت میں آگ لگ گئی قریب کھڑی موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں جل گئیں، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے- فوری طور پر فائر برگیڈ اور ایمبولینس گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے- ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتا نہیں چل سکا- چھ افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی متضاد اطلاعات موصول ہورہی ہیں

Fariha Taj

0 comments: