لاہور : اسٹيج کے نامور پروڈيوسر اسحاق چوہدري پر حملہ ہوا ہے، اسحاق چوہدری پر تشدد ہوتے ديکھ کر باڈي گارڈ بھي غائب ہو گئے، تفصيلات کے مطابق ايبٹ روڈ پر واقع محفل تھيٹر ميں جاري اسٹيج ڈرامہ “بارہ مصالحے” کے پروڈيوسر اسحاق چوہدري پر افتخار علي نامي شخص نے اپنے باڈي گارڈز کے ہمراہ دھاوا بول ديا اور اسحاق چوہدر پر تشدد کیا ۔ اسحاق چوہدري کو مار پڑتي ديکھ کر ان کے تمام ملازم اور باڈي گارڈز بھي موقعہ سے فرار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افتخار نامي شخص نے پيسوں کے لين دين کے معاملے پر اسحاق چوہدري سے لڑائي کي ہے
Wednesday, September 13, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
برما اپنے پناہ گزینوں کو واپس لے، شیخ حسینہ واجد بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مطابق میانمار کی حکومت کو اپنے قانون نافذ کرنے والے اد… Read More
این اے 120 کے نتائج پرریحام خان کی دل جلانے والی ٹویٹ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضم… Read More
پاکستانی ٹیم کو دوسرا نقصان ، احمد شہزاد آؤٹ لاہور۔ لاہور کا قذافی سٹیڈیم کرکٹ ستاروں سے سج گیا ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستانی ٹیم کے درمیان آز… Read More
دہشت گردی کی جنگ کے نام پر مداخلت دہشت گردی، دہشت گردی کے خلاف جنگ،اسی نام پر دوسرے ملکوں میں مداخلت اور یہ نئی کہانی شروع ہوئی ام… Read More
کیا عامر خان نے پاکستانی ماڈل سے شادی کرلی؟ ابو ظہبی -پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی ماڈل گرل علیزے گبول کے معاشقے کے چرچ… Read More
مشال خان قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد… Read More
عمران خان نااہلی کیس ، سماعت 26 ستمبر تک ملتوی اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ مین چیف جسٹس نے عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے فریقین کے دل… Read More
سٹیج ڈراموں کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری پر حملہ لاہور : اسٹيج کے نامور پروڈيوسر اسحاق چوہدري پر حملہ ہوا ہے، اسحاق چوہدری پر تشدد ہوتے ديکھ کر ب… Read More
0 comments: