کراچی:پاکستان کے پرکشش اور باصلاحیت اداکار فواد خان کو دنیا کی 100 پرکشش شخصیات میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹی سی کیلنڈرکی جانب سے 2017 کے سب سے زیادہ پر کشش اور خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں فواد خان کا نام بھی شامل ہے ، فہرست میں فواد خان کے علاوہ بالی ووڈ اداکار ریتک روشن، ہالی ووڈ اداکارجارج کلونی ،رابرٹ پیٹنسن ودیگرکے نام بھی قابل ذکر ہیں،کیلنڈر نے ابتدائی طور پردنیا بھر کے اداکاروں کا نام لسٹ میں شامل کرکے اسے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے تاہم ابھی انہوں نے ظاہر نہیں کیا کہ کس اداکار کو لسٹ میں کون سا نمبر دیا جائیگا ، لوگوں کی جانب سے دئیے جانیوالے ووٹوں کے نتائج کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ کون سا اداکار کس نمبر پر ہے ،حتمی فہرست رواں سال دسمبر میں شائع کی جائیگی۔
Wednesday, September 20, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
کترینہ کی نجی زندگی کی شرمناک معلومات لیک ہو گئیں ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور 6 سال معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بنے رہے جب… Read More
شہباز شریف کو وزیراعظم کیوں نہیں بنایا جا رہا ، اصل بات سامنے آ گئی اسلام آباد ۔ نواز شریف نے صحافیوں کے ایک گروپ کو بتایا کہ اب شہباز شریف بطور چیف منسٹر پنجاب کا… Read More
نظر ثانی اپیل میں بحال ہوبھی گیا تو وزیر اعظم نہیں بنوں گا، نواز شریف کا اعلان سابق وزیر اعظم نواز شریف نے شہرِ اقتدار میں صحافیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ان کا… Read More
شہید بچے کے لواحقین کے لیے نواز شریف کا بڑا اعلان گوجرانوالہ -سابق وزیراعظم نواز شریف نے گجرات میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے بچے کے واقعہ پ… Read More
چیئرمین نیب کی وجہ سے کرپشن بڑھی ہے، عمران خان کا چکوال میں خطاب چکوال: تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم کے آغاز کے موقع پر چکوال میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے … Read More
چودھری نثار کل کیا کرنے والے ہیں ، اعلان کر دیا اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان کردیا۔ … Read More
رابی پیرزادہ شہباز شریف سے تنگ آگئیں، تازہ ترین انکشاف اسلام آباد:خادم اعلیٰ صاحب ! یہ جو پل ، اوورہیـڈ برجز اور انڈر پاسز ہمارے لئے بنائے ہیں تو انہی… Read More
عمران خان کسی عورت کو نہیں بخشے گا، نوجوانوں کو گالیوں کی تربیت دی جارہی ہے، عائشہ گلالئی اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عائشہ گلالئی نے بولتے ہوئے کہا کہ عمران خان خدا نہیں، یہ کسی عورت کو… Read More
0 comments: